306

01 - ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ – قوانین

1 / 30

جب دُھند ہو تو آپ کو ان سے پرہیز کرنا چاہیے۔۔؟

2 / 30

اگر دُھند میں حدِ نگاہ بے حدکم ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

3 / 30

ابو ظہبی میں بارش کے دوران اوسطاً کتنی دیر کے بعد سڑک پر ایک حادثہ رونما ہوتا ہے؟

4 / 30

محفوظ رہنے کے لیے آپ کے ٹائروں کی ٹریڈز کی کم از کم گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟

5 / 30

سڑک پر کھڑے سیلابی پانی سے گزرنے کے بعد آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

6 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے رفتار پر نظر رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے۔۔؟

7 / 30

ابو ظہبی میں سڑکوں پر سب سے زیادہ پھسلن کس وقت ہوتی ہے۔۔۔؟

8 / 30

آپ کو اپنی کار میں موبائل فون صرف اس صورت میں استعمال کرنا چاہیے جب۔۔۔؟

9 / 30

بارش کے دوران ایکوا پلاننگ کا خطرہ ہو تو آپ کو سامنے والی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

10 / 30

ابو ظہبی میں ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے کتنے فیصد واقعات تیز رفتاری کے باعث پیش آتے ہیں؟

11 / 30

ایک عام سیلون کار چلاتے ہوئے آپ کو سڑک پر کھڑے سیلابی پانی میں نہیں جانا چاہیے، اگر اس کی گہرائی۔۔۔؟

12 / 30

عام حالات میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی ایک عام کار کو رُکنے کے لیے کتنا فاصلہ درکار ہوگا؟

13 / 30

ابو ظہبی میں شہر کے اندر زیادہ سے زیادہ قانونی حدِ رفتار کیا ہے؟

14 / 30

آپ اور آپ کے برابر بیٹھے ہوئے شخص کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے۔۔؟

15 / 30

موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیور کے تصادم کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

16 / 30

میں سے کس چیز کا فعال حالت میں ہونا ضروری ہے؟

17 / 30

ابو ظہبی میں ہائی وے پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

18 / 30

تصادم سے بچنے کا بہترین کا طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔؟

19 / 30

کہاں جمع ہوتا ہے۔۔؟

20 / 30

اگر آپ کی کار میں ایئر بیگ نصب ہوں تو۔۔۔؟

21 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے ہینڈز فری کا استعمال موبائل فون کے استعمال کی نسبت کتنا زیادہ محفوظ ہے؟

22 / 30

ابو ظہبی میں کتنے فیصد ٹریفک حادثات ڈرائیوروں کی شراب نوشی کی وجہ سے پیش آتےہیں؟

23 / 30

بچے کی حفاظتی سیٹ کے لیے بہترین جگہ اور رُخ کیا ہیں۔۔؟

24 / 30

جو بچے حفاظتی سیٹ کی عمر سے بڑے ہو جائیں ان کا قد کتنا لمبا ہونے تک بوسٹر سیٹ استعمال کرنی چاہیے؟

25 / 30

دُھند میں آپ کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

26 / 30

اگر آپ تھکے ہوئے ہوں تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

27 / 30

اگر کوئی ڈرائیور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ والے علاقے میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہا ہو تو اس کے حادثے کا امکان کتنا بڑھ جاتا ہے؟

28 / 30

اگر آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے کسی دوسرے ڈرائیور کو غصّہ آ جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

29 / 30

تیز بارش میں ڈرائیونگ کے دوران آپ کو استعمال کرنا چاہیے۔۔؟

30 / 30

آپ ایکوا پلاننگ (جب آپ کے ٹائروں اور سڑک کے درمیان پانی آجاتا ہے تو ایکواپلایننگ ہوتی ہے) کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔۔۔؟

Your score is

The average score is 83%

0%

About Us

UAE Driving Test is pleased to provide a FREE online mock RTA theory test, which is intended to help prepare you for the questions that will be similar to the real test.