226

1 - آر ٹی اے تھیوری ٹیسٹ – قوانین

1 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے ہینڈز فری کا استعمال موبائل فون کے استعمال کی نسبت کتنا زیادہ محفوظ ہے؟

2 / 30

تصادم سے بچنے کا بہترین کا طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔؟

3 / 30

کہاں جمع ہوتا ہے۔۔؟

4 / 30

دبئی میں سڑکوں پر سب سے زیادہ پھسلن کس وقت ہوتی ہے۔۔۔؟

5 / 30

آپ ایکوا پلاننگ (جب آپ کے ٹائروں اور سڑک کے درمیان پانی آجاتا ہے تو ایکواپلایننگ ہوتی ہے) کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔۔۔؟

6 / 30

دبئی میں بارش کے دوران اوسطاً کتنی دیر کے بعد سڑک پر ایک حادثہ رونما ہوتا ہے؟

7 / 30

آپ اور آپ کے برابر بیٹھے ہوئے شخص کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے۔۔؟

8 / 30

? دبئی میں ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے کتنے فیصد واقعات تیز رفتاری کے باعث پیش آتے ہیں

9 / 30

سڑک پر کھڑے سیلابی پانی سے گزرنے کے بعد آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

10 / 30

میں سے کس چیز کا فعال حالت میں ہونا ضروری ہے؟

11 / 30

آپ کو اپنی کار میں موبائل فون صرف اس صورت میں استعمال کرنا چاہیے جب۔۔۔؟

12 / 30

تیز بارش میں ڈرائیونگ کے دوران آپ کو استعمال کرنا چاہیے۔۔؟اپنا ہارن

13 / 30

دبئی میں کتنے فیصد ٹریفک حادثات ڈرائیوروں کی شراب نوشی کی وجہ سے پیش آتےہیں؟

14 / 30

ایک عام سیلون کار چلاتے ہوئے آپ کو سڑک پر کھڑے سیلابی پانی میں نہیں جانا چاہیے، اگر اس کی گہرائی۔۔۔؟

15 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے رفتار پر نظر رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے۔۔؟

16 / 30

موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیور کے تصادم کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

17 / 30

جب دُھند ہو تو آپ کو ان سے پرہیز کرنا چاہیے۔۔؟

18 / 30

جو بچے حفاظتی سیٹ کی عمر سے بڑے ہو جائیں ان کا قد کتنا لمبا ہونے تک بوسٹر سیٹ استعمال کرنی چاہیے؟

19 / 30

محفوظ رہنے کے لیے آپ کے ٹائروں کی ٹریڈز کی کم از کم گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟

20 / 30

اگر آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے کسی دوسرے ڈرائیور کو غصّہ آ جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

21 / 30

اگر دُھند میں حدِ نگاہ بے حدکم ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

22 / 30

بچے کی حفاظتی سیٹ کے لیے بہترین جگہ اور رُخ کیا ہیں۔۔؟

23 / 30

بارش کے دوران ایکوا پلاننگ کا خطرہ ہو تو آپ کو سامنے والی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

24 / 30

عام حالات میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی ایک عام کار کو رُکنے کے لیے کتنا فاصلہ درکار ہوگا؟

25 / 30

دُھند میں آپ کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

26 / 30

اگر آپ تھکے ہوئے ہوں تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

27 / 30

دبئی میں شہر کے اندر زیادہ سے زیادہ قانونی حدِ رفتار کیا ہے؟

28 / 30

دبئی میں ہائی وے پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

29 / 30

اگر کوئی ڈرائیور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ والے علاقے میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہا ہو تو اس کے حادثے کا امکان کتنا بڑھ جاتا ہے؟بالکل نہیں

30 / 30

اگر آپ کی کار میں ایئر بیگ نصب ہوں تو۔۔۔؟

Your score is

The average score is 79%

0%

About Us

UAE Driving Test is pleased to provide a FREE online mock RTA theory test, which is intended to help prepare you for the questions that will be similar to the real test.